the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
انسانیت کی خدمت کرکے ہم بدعنوانی اور ذات پات کی دیوار کو توڑنے کے عظیم کام کو ترجیح دے کر سنہرے بھارت کی تعمیر کریں گے۔
یہ بات خاتون شنکراچاریہ نے آج اپنے اعزازی پر وگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔


Nastaleeq'; font-size: 16px; line-height: 20.8px; background-color: rgb(255, 255, 255);">
ملک کی خاتون اول شنکراچاریہ سرسوتی جی مہاراج ترکال بھونتا آج لکھنؤ واقع مانو کلیان سیوا دھرم آشرم پہنچیں جہاں شنکراچاریہ جی کو پی سی کر یل پہلے انسانی دوست، محمد عبدالوحید رضوی کی طرف سے گلدستے پیش کر خیر مقدم کیا گیا اور پروفیسر ممتا پانڈے، مسز پریم لتا شریواستو نے مالا پہناکر اور مسز مینا کریل کی طرف سے شال تحفے میں دیکر احترام کیا گیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.